پارہ پارہ…………… اجمل سراج

170

کوئی تُرک ہے تو عرب ہے کوئی
گرفتار اُمت ہے اس فرق میں

ہُوا پارہ پارہ ہمارا وجود
عرب اور عجم شرق اور غرب میں