پاکستان کا ایف اے ٹی ایف کی سفارشات پر عمل درآمد

251

اسلام آباد: پاکستان نے منی  لانڈرنگ کو ختم کرنے کے لیے نیشنل سیونگزاسکیمز انسداد منی لانڈرنگ وفنانسنگ ٹیررازم سپروائزری بورڈ تشکیل دے دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق  پاکستان کی جانب سے ایف اے ٹی ایف سفارشات پر عمل درآمد کرتے ہوئے نیشنل سیونگزاسکیمز انسداد منی لانڈرنگ وفنانسنگ ٹیررازم سپروائزری بورڈ تشکیل دے دیا گیا ہے۔

وزارت خزانہ  کی جانب سے 5 رکنی  بورڈ کی تشکیل کا نوٹیفیکشن جاری کردیا گیا ہے۔