26جنوری کو کسٹم کا عالمی دن منایا جائے گا۔

583

کراچی (اسٹاف رپورٹر)دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی آج(اتوار)26جنوری کو کسٹم کا عالمی دن منایا جائے گا۔اس ضمن میں کسٹم ہاو¿س کراچی میں ایک تقریب کا انعقاد کیا جائے گا ،

جس کے مہمان خصوسی مشیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ ہوں گے ۔تقریب کا آغاز صبح 10بجے پرچم کشائی سے ہوگا ۔اس موقع پر پر نمایاں کارکردگی کے حامل افسران میں تعریفی اسناد تقسیم کی جائیں گی۔