حکومت کا دو سرکاری چھٹیاں ختم کرنے پر غور

1394

حکومت نے وفاقی اداروں میں ہفتہ وار دو چھٹیاں ختم کرنے کے لیے اقدامات کرنا شروع کردیے۔

ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے سرکاری اداروں میں ہفتہ اور اتوار کی تعطیلات کو ختم کیا جارہا ہے۔

اب تمام سرکاری محکموں میں بروز اتوار تعطیل ہوگی جبکہ ہفتہ کی چھٹی ختم کر دی جائے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے اس سلسلہ میں اقدامات کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔