ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز سندھ کے چھوٹے بھائی جنید احمد میمن انتقال کرگئے

139

حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز سندھ ڈاکٹر مبین احمد میمن کے چھوٹے بھائی جنید احمد میمن 48 سال کی عمر میں انتقال کرگئے، نماز جنازہ اُن کی رہائش گاہ قاسم آباد میں اداکی گئی اور ٹنڈو یوسف قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔ مرحوم نے اپنے پیچھے بیوہ اور ایک بیٹے کو سوگوار چھوڑا ہے۔