کیا کراچی والوں کو گدھے کا گوشت کھلایا گیا؟

543

کراچی:کلفٹن  میں گدھوں کے سراور آلائشیں ملنے  پر انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے پوش علاقے کلفٹن میں ڈرائیونگ لائسنس برانچ کے قریب گدھوں کے سر اور آلاشیں ملنے کا انکشاف ہوا ہے۔

ڈرائیونگ لائسنس برانچ کے نزدیگ موجود کچرا کنڈی میں 3 گدھون کے سراور آلائشیں ملی ہیں۔