سڈنی: آسٹریلیا میں آگ کے بعد طوفانی بارشوں سے تباہی مچ گئی۔
تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا میں آگ کے بعد طوفانی بارشوں سمیت آسمان سے گیند جتنے بڑے اولے پڑنے کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث درجنوں گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے ہیں ۔
سوشل میں میڈیا پر وائرل ویڈیوز اورتصاویر میں دیکھاجاسکتا ہے کہ گیند جتنے اولےآسٹریلوی پارلیمنٹ کی عمارت کو ڈھانپے ہوئے ہیں جبکہ گھروں اور گاڑیوں کےشیشے ٹوٹ گئے ہیں۔
Wow. Very large hail just plummeting down in CBR. Stripped the trees, killed birds chaos on roads. pic.twitter.com/74fNrVQKRo
— Tom Swann (@Tom_Swann) January 20, 2020
محکمہ موسمیات کا کہنا ہےملک کے جنوب مشرقی ساحلی علاقے تیز ہوا کےساتھ سمندری طوفان سے متاثرہو سکتے ہیں، شہری احتیاطی تدابیر اختیارکریں۔
happy birthday val! 30 mins ago it was 30c and sunny. #melbweather pic.twitter.com/Xnpt9OBbOw
— Daniel (@firewaters) January 19, 2020
قبل ازیں گزشتہ سال آسٹریلیا جنگلات میں لگی آگ سے 50 کڑوڑ سے زائد جانور جل کر ہالک ہوچکے ہیں ۔