آئی جی سندھ کی تبدیلی کے لیے وفاق کو3 نام بھجوانے کا فیصلہ

599

کراچی: سندھ حکومت نے  آئی جی سندھ کو تبدیل کرکے تین نام وفاق کو بھجوانے کا فیصلہ کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق  سندھ حکومت اور انسپکٹر جنرل ڈاکٹر کلیم امام کے درمیان   جنم لینے والے اختلافات  شدد اختیار کرگئے جس کے نتیجے میں حکومت سندھ نے  ہنگامی اجلاس  طلب کرلیا ہے  جبکہ اس اجلاس میں آئی جی سندھ کو  تبدیل کرنے کا خدشہ ہے۔

کابینہ اجلاس میں منظوری کے بعد آئی جی سندھ کو تبدیل کرنے کے لیے وفاقی حکومت کو 3 نام  بھجوائے جائیں گے۔