نائیجیریا : بوکو حرام کے حملے میں11 افراد ہلاک

376

افریقی ملک نائیجیریا میں دہشت گرد تنظیم بوکو حرام کے حملے میں 11 افراد ہلاک ہو گئے۔

مقامی میڈیا رپورٹ کے مطابق شدد پسند تنظیم نے نائیجیریا کے صوبے بورنو سے ملحقہ علاقے مون گونو میں حملہ کیا جس کے نتیجے میں 3 فوجیوں سمیت 11 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہو گئے۔