عراق : پولیس اور مظاہرین میں تصادم، متعدد افراد زخمی

361

عراق کے شہر کربلاء میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان تصادم کے نتیجے میں متعدد مظاہرین زخمی ہوگئے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق کے شہر کربلا میں مظاہرین اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان تصادم کے دوران پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے یے آنسوگیس کی شیلنگ اور فائرنگ کی جس کےنتیجے میں متعدد مظاہرین زخمی ہوئے۔