وفاقی کابینہ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت کی توسیع سے متعلق بل منظور کرلیا

559

وفاقی کابینہ نےآرمی ایکٹ میں ترمیم کا بل منظور کرلیا۔

وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہوا اجلاس میں کابینہ اراکین کے علاوہ اعلی حکام نے شرکت کی،اجلاس میں آرمی ایکٹ میں ترمیم کاون پوائنٹ ایجنڈا زیر غور آیا،کابینہ نےآرمی ایکٹ میں ترمیم کے بل کی منظوری دی گئی،جس کے بعدآرمی چیف کی مدت ملازمت  میں توسیع سے متعلق بل قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔