ایران: بندر عباس میں پانچ اشاریہ چار شدت کا زلزلہ

656

ایران کے جنوبی شہر بندر عباس میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جن شدت پانچ اشاریہ چار تھی ۔

خبر کے مطابق زلزلہ مقامی وقت کے مطابق شام 5 بج کر 19 منٹ پر آیاجس کی شدت پانچ اشاریہ چار اور زیرِ زمین گہرائی بیس کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔

اس حوالے سے تہران یونیورسٹی  کے سسمولوجک سینٹر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ زلزلے کا مرکز صوبہ ہرمزگان سے منسلک  شہر بندر عباس کا قصبہ تخت تھا۔