آصف علی زرداری کا کلفٹن کے نجی اسپتال میں معائنہ

90

کراچی(نمائندہ جسارت)سابق صدر آصف علی زرداری کا کلفٹن کے نجی اسپتال میں معائنہ کیا گیا۔ڈاکٹر ندیم قمر کی سربراہی میں قائم میڈیکل بورڈ آصف زرداری کا معائنہ کر رہا ہے۔
خیال رہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری 12 دسمبر کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے ضمانت پر رہائی کے بعد 13 دسمبر کو کراچی پہنچے تھے۔سابق صدر ، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے ہمراہ خصوصی طیارے کے ذریعے کراچی ائرپورٹ پہنچے جہاں بلاول اور دیگر قائدین نے ان کا استقبال کیا۔
آصف زرداری خرچ