کبھی ………………اجمل سراج

336

 

قافلہ ہے یہ جاں نثاروں کا
روکنے سے کبھی رُکے گا نہیں

سر شہیدانِ راہِ حق کا کبھی
ظلم کے سامنے جُھکے گا نہیں