ایس ایس پی آفس کورنگی میںپولیومہم  کے حفاظتی اقدامات سے متعلق اجلاس

238

 

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)ایس ایس پی آفس کورنگی میں پو لیو ویکسین کمپین کے لیے پولیس سیکورٹی کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد کیاگیا،اجلاس میں EOC کے سیکورٹی کے حکام و تمام ڈویڑنل ایس پی صاحبان و تمام ایس ڈی پی اوز صاحبان و تمام ایس ایچ اوز صاحبان ضلع کورنگی نے شر کت کی اورحفاظتی اقدامات یقینی بنانے کاعزم کیا۔بعدازاںدفتر ایس ایس پی کورنگی چنیوٹ اسپتال تک واک کااہتمام بھی کیا گیا۔