نصراللہ لغاری تنظیم اساتذہ سندھ کے صدر، پروفیسر رئیس احمد منصوری سیکرٹری منتخب

242

 

کراچی (پ ر)ناظمِ انتخاب پروفیسر مظہر حسین کے اعلان کے مطابق ۔سال 2020 کے لیے پروفیسر ڈاکٹر نصراللہ لغاری تنظیم اساتذہ سندھ کے صدر اور پروفیسر رئیس احمد منصوری سیکرٹری صوبہ منتخب ہوگئے۔ مجلس انتظامیہ نے ووٹ کے ذریعے اشرف خان کو نائب صدر ،صادق موسیٰ کو جوائنٹ سیکرٹری ،نوشاد رمضان کو سیکرٹری نشرواشاعت اور عبدالستار انصاری کو سیکرٹری مالیات منتخب کرلیا ۔