مولاناتنویرالحق تھانوی کی اہلیہ کے انتقال پر اظہارتعزیت

140

 

کراچی (اسٹا ف رپورٹر)جمعیت علماء اسلام و دفاع پاکستان کونسل کے صدر مولانا حامدالحق نے سابق سینیٹرو مہتمم جامعہ احتشامیہ جیکب لائن مولانا تنویر الحق تھانوی کی اہلیہ اور مولنا فہیم الحسن تھانوی مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری جمعیت علماء اسلام کی ہمشیرہ کے انتقال پر انتہائی غم ورنج کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا تنویر الحق تھانوی کی اہلیہ ایک نیک اور خدا ترس خاتون تھیں، ان کی وفات سوگواران کے لیے بڑا سانحہ ہے۔