جماعت اسلامی لانڈھی کے تحت تبلیغی کیمپ آج بعدنمازعصر لگایاجائے گا

262

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی لانڈھی غربی کے تحت آج اتوار کوبعد نماز عصرتامغرب رکشہ اسٹینڈجے ون ایریا نزدنابینا اسکول تبلیغی کیمپ لگایا جائے گا۔ تبلیغی کیمپ میں جماعت اسلامی کے کارکن گلی محلوں بازاروں اور گھرگھر جاکر عوام کو اقامت دین کی دعوت دیںگے اورجماعت اسلامی کا دعوتی لٹریچر تقسیم کریں گے۔تبلیغی کیمپ میں امیر جماعت اسلامی ضلع کورنگی عبدالجمیل خان درس قرآن بھی دیںگے۔