نواز شریف کو 10 روز میں واپس آنا ہے مریم کا جانا سمجھ سے بالاتر ہے، فیصل واوڈا

70

اسلام آباد (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل ووڈا نے کہا ہے کہ نواز شریف کو عدالت کی طرف سے دی گئی مہلت کے 6 ہفتے مکمل ہونے میں 10 دن باقی رہ گئے ہیں اس
وقت مریم نواز کی جانب سے والد کی عیادت کیلیے ملک سے باہر جانے کی درخواست دینا سمجھ سے بالا تر ہے کیونکہ نواز شریف کو واپس آنا پڑے گا۔
فیصل واوڈا