ڈ ائو یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسزکاجلسہ تقسیم اسناد کل جمعرات کوہوگا

77

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈائو یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے تحت دسویں سالانہ جلسہ تقسیم اسناد بروز جمعرات12 دسمبر کو ہوگا، جس کی ریہرسل بد ھ کے روز کی جائے گی۔ مہمانِ خصوصی گورنر سندھ عمران اسماعیل ہوں گے، جلسہ تقسیمِ اسناد میں 1351طلبہ کو گریجویشن، پوسٹ گریجویٹ ڈپلوما اور ڈاکٹریٹ کی جبکہ 2 طالب علموں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں تفویض کی جائیں گی، قابل طلبہ میںتمغے بھی تقسیم کیے جائیںگے۔