سوات اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے

327

ت‘ مینگورہ اور گرد ونواح میں 4.2 شدت کے زلزلے سے عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

 منگل کی سہہ پہر سوات‘ مینگورہ‘ کالام‘ دیر اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث ان علاقوں کے عوام میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کی گہرائی 31 کلومیٹر اور اس کا مرکز تاجکستان بارڈر تھا۔