مارچ………………اجمل سراج

136

مارچ میں ہو گی رخصتی اُن کی
آج کل یہ خبر اُڑی ہوئی ہے

اس خبر سے عوام کی اجمل
آس، امید سب جڑی ہوئی ہے