کچھ بھی……………اجمل سراج

245

کچھ بنایا بھی جو پاکستان میں
اپنے پلے سے دیا کچھ بھی نہیں

خان صاحب نے کہا کیا کچھ مگر
خان صاحب نے کیا کچھ بھی نہیں