لاہور میں مذہبی جماعت کے اجتماع میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق

128

لاہور (نمائندہ جسارت) لاہور کے علاقے ٹاؤن شپ محمد علی روڈ پر مذہبی جماعت کے اجتماع میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق، 5 زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق مذہبی جماعت کی تقریب میں حافظ سعید کے بیٹے حافظ طلحہ سعید بطور مہمان خصوصی مدعو تھے، تاہم وہ دھماکے میں محفوظ رہے۔