آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی داتا دربار پر حاضری،چادر چڑھائی

259

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر لاہور پہنچےجہاںانہوں نے داتا دربار پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔

تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ لاہور پہنچ گئے، انہوں نے داتا دربار پر حاضری دی، مزار پر چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔اس موقع پر ملکی ترقی و خوشحالی اور استحکام کیلئے دعائیں بھی مانگی گئیں۔