جسٹس مامون رشید یکم جنوری کو چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کا حلف اٹھائیں گے

182

لاہور(نمائندہ جسارت ) جسٹس مامون رشید شیخ کا بطور چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ تقرر کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔وہ یکم جنوری 2020 ء کو چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ لاہور ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس کی حلف برداری کی تقریب گورنر ہاس لاہور میں منعقد ہوگی۔یاد رہے کہ گزشتہ ماہ ججز تقرر کی پارلیمانی کمیٹی نے جسٹس مامون رشید شیخ کو لاہور ہائیکورٹ کا نیا چیف جسٹس تعینات کرنے کی منظوری دی تھی۔
جسٹس مامون