خان صاحب ………… اجمل سراج

133

عقل جو کہتی ہے وہ مت ماننا
دل کی باتوں میں بھی تم آنا نہیں

خان صاحب نے کہا ہے قوم سے
جو بھی کچھ ہو جائے گھبرانا نہیں