خطاب………………اجمل سراج

169

وہی کرتے رہے جو پہلے بھی
وہی عالی جناب کرتے ہیں

کچھ بھی ہو جائے ملک میں اجمل
خان صاحب خطاب کرتے ہیں