داعش کوپسپاکردیا‘ مکمل ختم نہیں کیا جاسکا‘ زلمے خلیل زاد

135

کابل (صباح نیوز)امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کا کہنا ہے کہ امریکا، افغان افواج اورطالبان کی موثرکارروائیوں نے داعش کو ہتھیار ڈالنے اور پسپائی پر مجبور کردیاتاہم اسے مکمل ختم نہیں کیا جاسکا ۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ داعش کیخلاف افغانستان میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے۔ داعش کے سیکڑوں جنگجوں نے ہتھیار ڈال دیے۔امریکی اتحادی فورسز، افغان افواج اورطالبان کی موثرکارروائیوں سے داعش کے متعدد جنگجو ہلاک ہوئے جبکہ متعدد علاقوں
میں داعش کو پسپائی اختیار کرنا پڑی۔