ہیلکس فارما میں قرعہ اندازی

134

ہیلکس فارما میں گزشتہ دنوں قرعہ اندازی ہوئی۔ ہیلکس فارما کے محنت کش سید عبدالمقیت کا نام حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیے نکلا ہے۔ ثمینہ بیگم عمرہ کرنے جائیں گی، ارشد خان کو موٹر سائیکل ملے گی۔