میں احتجاج,MIMA

94

میما میں انتظامیہ نے معاہدوں کی خلاف ورزی کا سلسلہ شروع کیا ہوا ہے۔ سالانہ بونس کی ادائیگی تاخیر کا شکار ہے، ماہانہ تنخواہوں کی ادائیگی بھی مزدوروں کے احتجاج کے بعد ہر ماہ کی 12 تاریخ کے بعد دی جاتی ہے، سن کوٹہ پر عمل نہیں ہوتا، مزدور کارخانہ کے اندر روزانہ احتجاج کرتے ہیں، مزدور حقوق کی ادائیگی کے لیے دھرنا اور نعرے بازی کرتے ہیں۔