کوسنے ……………… اجمل سراج

119

وہ بنے جب وزیر اعظم تو
جیسے پَر لگ گئے گرانی کو

کوسنے کیوں نہ دے غریب عوام
خان صاحب کی حکمرانی کو