وہ ……………… اجمل سراج

209

بہت دیر سے بھر رہے ہیں مگر
ابھی تک نہ اُن کی بھری ٹوکری

جواں ہمتی کو ہے محنت طلب
کریں گے وہ کچھ اور ابھی نوکری