مگر ………………اجمل سراج

106

کوششیں اُن کو بچانے کی بہت
گو ہمارے ملک میں بھی کی گئیں

وہ گئے تو گئے لندن مگر
اُن کی بیماری کی خبریں بھی گئیں