وزیراعظم کل میانوالی سرگودھا موڑ پر منی موٹروے کا سنگ بنیاد رکھیں گے

182

سرگودھا (صباح نیوز) سرگودھا میانوالی کے عوام کیلیے منی موٹروے کا سنگ بنیاد وزیراعظم عمران خان کل بروز جمعہ میانوالی سرگودھا موڑ پر رکھیں گے اس سلسلے میں انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ہے۔ منی موٹروے پر خرچ کا تخمینہ 50 ارب روپے کے قریب لگایا گیا ہے۔