بلوچستان لائیو اسٹاک ایکسپو مختلف کمپنیز کے اسٹالز سے ایکسپو سینٹر سج گیا

324
بلوچستان لائیو اسٹاک ایکسپومیں شاکر عمر گجر کو وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال اعزازی شیلڈ پیش کررہے ہیں

کوئٹہ(کامرس ڈیسک)بلوچستان لائیو اسٹاک ایکسپو مختلف کمپنیز کے اسٹالز سے ایکسپو سینٹر سج گیا لائیواسٹاک سیکٹر کی ترقی کے لیے بلوچستان گورنمنٹ کا اہم قدم بڑی تعداد میں ڈیری فارمرز، اسٹوڈنٹس اور کسانوں کی شرکت ،ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ایکسپو میں بھرپور ٹیکنیکل معاونت سے تقریب کو چار چاند لگ گئے ۔شاکر عمر گجر کی سربراہی میں وفد کی شرکت ڈی سی ایف اے پاکستان کا خوبصورت اسٹال شاکر عمر گجر کو وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اعزازی شیلڈ پیش کی۔