روحانی طلبہ جماعت کا مقابلہ حسن نعت

141

کراچی ( پ ر)روحانی طلبہ جماعت ضلع غربی کے تحت مقابلہ حسن نعت کا انعقاد کیاگیا ۔مقابلے میں کراچی کے مختلف علاقوں سے نعت خواں حضرات نے شرکت کی۔پوزیشن ہولڈرز نعت خواں کو ٹرافی اورسند سے بھی نوازگیا۔ معروف نعت خواں سید فہد واحد علی طاہری نے عقیدہ نعت رسول کا ہدیہ بھی پیش کیا۔