غربی کے چیئرمین اظہاراحمد‘ ڈپٹی کمشنر فیاض سولنگی الخدمت اسپتال پہنچ گئے

159

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) وائٹ ہاؤس اسکول میں ویکسین کے بعد بچوں کی حالت غیر ہونے کی اطلاع ملتے ہی ضلع غربی کے چیئرمین اظہار احمد، ڈپٹی کمشنر فیاض سولنگی، ڈی ایم او ڈاکٹر شفیق اور ٹی ایچ او طلحہ اسپتال پہنچ گئے اور متاثرہ طلبہ کی عیادت کی انہوں نے بروقت طبی امداد دینے پرمحمد لئیق خان اور اسپتال انتظامیہ سے اظہار تشکر کیا اور والدین کو ہرممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔