وزیر اعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات

294

وزیر اعظم عمران خان سے آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے ملاقات کی ہے۔

وزیراعظم ہاؤس سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی )کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے ملاقات کی ہے۔

ملاقات وزیر اعظم ہاؤس میں ہوئی،جس میں قومی سلامتی سے متعلق امور زیر بحث آئے۔