سنوفی‘ مبارک باد

277

سنوفی ایونٹس ایمپلائز یونین پاکستان کی پبلسٹی سیکرٹری مسرت ضمیر تیموری ادائیگی عمرہ کے بعد واپس آگئی ہیں۔ دیگر کارکنان رانا محمد ممتاز، محمد اکرم پاشا بھی ادائیگی عمرہ کے بعد واپس آگئے ہیں۔ سنوفی ایونٹس ایمپلائز یونین پاکستان کے جنرل سیکرٹری راجہ منیر احمد خان، چیئرمین ملک شاہ محمد، صدر شوکت محمود، ملک آصف، مظہر الحق صدیقی، سلیم صدیقی، حامد حسین، محمد شاہد، احسان اللہ خان نے عمرہ کی ادائیگی پر تما کارکنان کو مبارک باد پیش کی ہے۔