القرا ٓن

170

 

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور نہایت رحم والا ہے

(مصر سے نکل کر) جب موسیٰ ؑ نے مَدْیَن کا رخ کیا تو اس نے کہا ’’امید ہے کہ میرا رب مجھے ٹھیک راستے پر ڈال دے گا‘‘۔ اور جب وہ مدین کے کنویں پر پہنچا تو اس نے دیکھا کہ بہت سے لوگ اپنے جانوروں کو پانی پلا رہے ہیں اور ان سے الگ ایک طرف دو عورتیں اپنے جانوروں کو روک رہی ہیں۔ موسیٰ ؑ نے ان عورتوں سے پوچھا ’’تمہیں کیا پریشانی ہے‘‘؟۔
(القصص: 22-23)