شاہ رگ……………اجمل سراج

162

نہ ہم ایسے کبھی اس سے جدا تھے
نہ یہ ایسے کبھی ہم سے الگ تھا

جسے ہم بھول کر خود میں مگن ہیں
یہی کشمیر کل تک شاہ رگ تھا