الخدمت فائونڈیشن ضلع لکی مروت کااجلاس

174

پشاور(اے پی پی)الخدمت فائونڈیشن ضلع لکی مروت کے نومنتخب صدررفیع اللہ خان کی زیرصدارت اجلاس منعقدہوا جس میں ضلعی تنظیم نوکیلیے ایگزیکٹو باڈی کے ناموں کااعلان کردیا ۔کابینہ کے عہدیداروں میں جنرل سیکرٹری شاہداللہ،ڈپٹی جنرل سیکرٹری عامر نظیر، نائب صدور صاحبزادہ رحمن اللہ،اسلم خان،حضرت شاہ ، آدم ساز خان،انچارج مالیات وحید اللہ مقررکیے گئے ہیں۔