القر آن

237

 

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور نہایت رحم والا ہے
(موسیٰ ؑ کی قوم کے فرد نے مزید کہا) ’’تو اس ملک میں جبار بن کر رہنا چاہتا ہے اصلاح کرنا نہیں چاہتا‘‘۔ اس کے بعد ایک آدمی شہر کے پرلے سرے سے دوڑتا ہوا آیا اور بولا، موسیٰ ؑ، سرداروں میں تیرے قتل کے مشورے ہو رہے ہیں، یہاں سے نکل جا، میں تیرا خیر خواہ ہوں‘‘۔ یہ خبر سنتے ہی موسیٰ ؑ ڈرتا اور سہمتا نکل کھڑا ہوا اور اس نے دعا کی ’’اے میرے رب، مجھے ظالموں سے بچا‘‘۔
(القصص: 19-21)