حسین محنتی آج میرپورخاص میں تیزگام شہدا کے لواحقین سے تعزیت کریں گے

65

کراچی( اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی آج3 روزہ دورے پر میر پور خاص روانہ ہوں گے۔ وہ آج تبلیغی مرکزمیرپور خاص میں ٹرین حادثے کے شہدا کے لواحقین سے تعزیت کریں گے۔