القرآن

99

 

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور نہایت رحم والا ہے

واقعی فرعون اور ہا مان اور ان کے لشکر (اپنی تدبیر میں) بڑے غلط کار تھے۔ فرعون کی بیوی نے (اس سے) کہا ’’یہ میرے اور تیرے لیے آنکھوں کی ٹھنڈک ہے، اسے قتل نہ کرو، کیا عجب کہ یہ ہمارے لیے مفید ثابت ہو یا ہم اسے بیٹا ہی بنا لیں‘‘۔ اور وہ انجام سے بے خبر تھے۔
(القصص: 8-9)