آسٹریلیا کا تیسرے ٹی 20 میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

271

پرتھ : پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ٹ20 میچ کھیلا جارہا ہے، آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والے تیسرے ٹی ٹوئینٹی میچ میں پاکستانی ٹیم میں چار تبدیلیاں کی گئیں ہیں۔

 

فخر زمان، آصف علی، محمد عرفان اور وہاب ریاض کو ڈراپ کر کے امام الحق، خوشدل شاہ، محمد حسنین اور موسیٰ خان کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

آسٹریلیا کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ