قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے تین اپوزیشن رہنماؤں کے پروڈکشن آرڈرجاری

209

قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئےاپوزیشن کے تین اہم رہنماؤں آصف زرداری، خورشید شاہ اورسعدرفیق کے پروڈکشن آرڈرجاری کردیئے گئے۔

اسپیکرقومی اسمبلی اسدقیصرنےزیرحراست اپوزیشن کے تین اہم رہنماؤں آصف زرداری، خورشید شاہ اورسعدرفیق کے پروڈکشن آرڈرجاری کردیئے جبکہ رانا ثنااللہ اور شاہد خاقان عباسی کے پروڈکشن آرڈرز تاحال جاری نہ ہوسکے۔

پروڈکشن آرڈر قومی اسمبلی اجلاس کے لیے جاری کیے گئے ہیں ۔