سید نظر علی سے تعزیت

36

SDC اور ویبکوپ کے رہنما سید نظر علی کی والدہ رضائے الٰہی سے انتقال کرگئیں۔ اس موقع پر مزدور رہنما پروفیسر شفیع ملک، قموس گل خٹک، شفیق غوری اور دیگر نے تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی ہے۔