ہینوموٹرز، لیاقت علی کو مبارک باد

97

ہینو پاک موٹرز کے مزدور رہنما ارشد محمود، وسیم احمد، زاہد قاسم اور دیگر نے ہینو پاک موٹرز کے محنت کش لیاقت علی کی صاحبزادی کی شادی کے موقع پر ان کو مبارک باد دی ہے۔